اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او کا سولہ واں سربراہی اجلاس تاشقند کنونشن سینئر میں شروع ہوگیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اجلاس میں پاکستان کی نماندگی کررہے ہیں۔وزیرعظم ای سی او سربراہی اجلاس سے خطاب بھی کرینگے ۔
ای سی او سربراہی اجلاس تاشقند میں شروع ، نگراں وزیراعظم خطاب کرینگے

Related Posts



Court admits petition challenging Sohail Afridi’s election as KP CM
September 14, 2026

Mahira Khan reveals her feelings: 'It feels like this was sent by God'
September 14, 2026