اسلام آباد:وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے سول لائنز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیاجہان انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی۔، اس موقع پر ان کے ہمراہ عطا تارڑ اور محسن نقوی بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے یاد گار شہدا پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم شہباز شریف کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف شہدا گیلری بھی گئے اوروہاں پر مہمانوں کی کتاب پر تاثرات درج کیے
وزیر اعظم شہباز شریف کا اسم آباد سول لائنز ہیڈ کوارٹر کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری

Related Posts

اگر صدر پاکستان نے حکم دیا تو گورنر راج لگا دیں گے: گورنر خیبرپختونخوا
September 28, 2026


مفت کھانا حاصل کرنے کیلئے پارٹیز میں رقص کرتا تھا، متھن چکرورتی
September 28, 2026

پاکستان فلپائن کے خلاف کامیابی کیلئے پُرعزم
September 28, 2026