امریکی صحافی نے ٹرمپ کو احمق کے ساتھ غیر معمولی ذہین قرار دے دیا
مائیکل وولف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں لوگوں کو کہتا ہوں کہ ٹرمپ کو سیاست دان کے طور پر مت دیکھیں، وہ ایک شو مین ہیں، ایک اداکار ہیں۔