ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی ریزرو کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے

ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی ریزرو کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے

فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی ریزروز کے ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی کی بھی رونمائی ہوئی۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے لیے ٹاسک فورس کے قیام کا ایگزیکٹوآرڈر بھی جاری کیا۔

رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ٹاسک فورس کے سربراہ اور نائب صدر جے ڈی وینس نائب صدر کے طور پر کام کریں گے۔ 

Scroll to Top