وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، آئی ایم ایف سے کیپٹو پاور پلانٹس پر بات چیت جاری ہے، 10 سے 12 روپے فی یونٹ تک بجلی سستی کر سکتے ہیں۔اویس لغاری نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیپٹو پاور پلانٹس پربات چیت کر رہے ہیں اور معاملہ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔
وفاقی وزیر اویس لغاری کا اس موقع پر مزید کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم کرسکتے ہیں، خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، بگاس کے 8 پلانٹس کا جائزہ لینے جا رہے ہیں، اس کے علاوہ مزید 16 پلانٹس کی نظرثانی بھی کرنے جا رہے ہیں، ہمارے خیال میں یہ ناجائز ہے، اس سے خیبر پختونخواہ کا صارف بھی متاثر ہوگا۔
آئی ایم ایف سے بات کر رہے ، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں: ا

Related Posts

Deadline for Hajj visa biometric verification extended to February 17
February 10, 2026

Pakistan to play India in T20 after Sri Lanka President’s appeal
February 10, 2026

Pakistan set to face India on Feb 15 after government approval
February 10, 2026