اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے آپ سب کو مبارکباد کہ ہمارا اسٹاک ایکس چینج آج ایک لاکھ پوائنٹس سے بڑھ گیا ہے، اور یہ میرا یا وزیرخزانہ کا کمال نہیں بلکہ پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے، اور اس بارے میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔میرا یقین ہے کہ ہماری قومی سلامتی معیشت کے ساتھ براہ راست منسلک ہے اور یہ دونوں ساتھ ساتھ چلتی ہیں، اب پاکستان بتدریج درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے، مگر دھرنوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچایا گیا۔
شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری قومی سلامتی معیشت کے ساتھ براہ راست منسلک ہے، دھرنوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے اسلام آباد پر چرھائی کی گئی۔ پرسوں یہاں اسلام آباد میں جو کچھ ہورہا تھا اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اسٹاک ایکس چینچ چار ہزار پوائٹس گرگیا مگر کل اس میں بہتری آئی اور آج یہ ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح سے بڑھ گیا ہے۔ ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے اسلام آباد پر چرھائی کی گئی، ملک دشمن عناصر پاکستان کے خلاف نفرت انگیزاورپاکستان کوغیرمستحکم کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، ہمیں پاکستان کا تحفظ کرنا ہوگا۔
انتشار پھیلانے کیلئے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی،ملک دشمن عناصرپاکستان کوغیرمستح

Related Posts

President gives assent to Armed Forces amendment bills
November 15, 2025

King Charles drives new tram-train on his 77th birthday in Wales
November 15, 2025
Sapphire RX Expands Access to Virtual Wellness Care
November 15, 2025
Bitget Lists Planck (PLANCK) with over 3.1M in Token Rewards
November 15, 2025