کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں بینظیر ہاری کارڈ کی تقریب سے خطاب ہوئے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو خواتین کی مالی مدد کرنے پر پذیرائی ملی، پیپلز پارٹی نے غریب عوام،کسانوں اور خواتین کو حقوق دیئے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ بی آئی ایس پی پروگرام دنیا میں ایک مثال بن چکا ہے ، پاکستان ایک نازک دوڑ سے گزررہا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ آصف زرداری کے فیصلوں کی بدولت ملک میں زرعی انقلاب آگیا ، کسان خوشحال، معیشت پیروں پر کھڑی گئی تھی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ اگر ہم معیشت کا جائزہ لیں تو پاکستان میں ہرطبقہ پیشان ہے
پاکستان پیپلز پارٹی پسماندہ طبقوں کی نمائندگی کرتی ہے، بلاول بھٹو

Related Posts

Pope shines as Eng wrap Ashes prep | The Express Tribune
November 15, 2025

اسلام آباد کچہری حملہ….بڑی پیشرفت…سہولت کار ساجد اللہ عرف شینا سمیت
November 15, 2025

President gives assent to Armed Forces amendment bills
November 15, 2025