سندھ کے عظیم بزرگ اور صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر حکومت سندھ نے عام تعطیل کاعلان کیا ہے۔نگراں سندھ حکومت نے جمعہ یکم ستمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔شاہ عبدالطیف بھٹائی کا سالانہ تین روز عرس شاہ میں صفر کی 14 تاریخ کو شرو ع ہوتا ہے ۔صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کی رحلت 1752 میں ہوئی اور انہیں بھٹ شاہ میں دفن کیاگیا ۔
شاہ عبدالطیف بھٹائی عرس ، جمعہ یکم ستمبر کو سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

