سکھر بس ٹرمینل کے قریب دکان میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونیوالا ایک اور فرد دوران علاج دم توڑ گیا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 4 روز قبل ہونیوالے سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 7 ہوگئی ہے ۔4 روز قبل دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے سات افراد زخمی ہوئے تھے ، حادثے کے تمام زخمی یکے بعد دیگرے چل بسے ۔
سکھر ، سلنڈر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

Related Posts



Earthquake tremors felt in Chaman, surrounding areas
March 30, 2026

جاگتے ہی موبائل فون کا استعمال دماغی صحت کیلئے کیسا ہے؟
March 30, 2026