الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 30 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔الیکشن کمیشن نے صوبے میں جنرل نشستوں کے لیے 16، ٹیکنوکریٹ کی نشستوں کے لیے 8 اور خواتین کی نشستوں کے لیے 6 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔
سینیٹ الیکشن ، مراد سعید ،اعظم سواتی ، محمود خان کی کاغذات مسترد

Related Posts
Porsche Taycan recipient of 2026 Canadian Electric Car of the Year award
February 13, 2026


Ruet-e-Hilal to meet in Peshawar for Ramadan moon sighting
February 13, 2026