پنجاب: رمضان پیکیج کے اخراجات پر سنی اتحادکونسل کا پوائنٹ آف آرڈر اٹھانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے راشن بیگ کتنے کا بنوایا اور ترسیل کا طریقہ کیا ہے؟ اس ضمن میں سنی اتحاد کونسل نے رمضان پیکیج کے اخراجات کی تفصیلات جاننے کے لیے پوائنٹ آف آرڈر اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔




