شگفتہ اعجاز کا اپنی صحت سے متعلق ہوش ربا انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے مداحوں کو اپنی صحت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی نے کینسر کی تشخیص کے لئے انہیں ’پیپ سمیر ٹیسٹ‘ ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دے دیا۔۔


