پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر ایوب حفاظتی ضمانت کے لیے ہائی کورٹ آئے ہیں۔بابر اعوان نے کہا کہ مولانا کے ساتھ بیٹھنے کے لیے پارٹی میں موقف پیش کیا ہے، مولانا کے لیے دو سوال ہیں، کیا وہ وفاقی حکومت کو جائز مانتے ہیں؟ دوسرا سوال، آپ اپنا ریٹ نہیں بڑھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دھاندلی کے ذریعے مینڈیٹ چرایا گیا ہے، جو لوگ حکومت میں آرہے ہیں ان کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے۔بابر اعوان نے مزید کہا کہ دیگر ممالک نے بھی الیکشن پر سوالات اٹھائے ہیں۔
پی ٹی آئی کے نامزدوزیراعظم عمر ایوب پشاور ہائیکورٹ

Related Posts
Kesuksesan EMGA berlanjut di Brasil
October 2, 2026

Start of Day Message
October 2, 2026
Kejayaan berterusan EMGA di Brazil
October 2, 2026