لندن: اولڈ بیلی کورٹ کے نزدیک دھماکے، عدالت خالی کرا لیا گیا

لندن: اولڈ بیلی کورٹ کے نزدیک دھماکے، عدالت خالی کرا لیا گیا
تصویر سوشل میڈیا۔

لندن میں اولڈ بیلی کرمنل کورٹ کے نزدیک دھماکوں کے بعد عدالت کو خالی کرا لیا گیا، عدالتی کارروائی بھی روک دی گئی۔

لندن سے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نزدیکی عمارت کے الیکٹرک سب اسٹیشن میں دھماکوں کے بعد آگ لگی۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقع کے بعد اس علاقے کی بجلی معطل ہوگئی، امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

Scroll to Top