برطانیہ میں سکھوں کی زندگیوں کو خطرات، سیکیورٹی اجلاس بلانے کا مطالبہ
برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے برطانوی سیکیورٹی کے وزیر ٹام ٹگینڈ ہاٹ کو لکھے گئے خط میں برطانوی سکھ برادری کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے پر اجلاس بلانے کا کہا ہے۔



