برطانوی پارلیمنٹ نے حزب التحریر کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

برطانوی پارلیمنٹ نے حزب التحریر کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

برطانوی پارلیمنٹ نے حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ 

لندن سے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب التحریر نے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کی جنگ شروع ہونے کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے تھے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق حزب التحریر پر متعدد عرب اور ایشیائی ملکوں میں بھی پابندی ہے۔

Scroll to Top