پشاور میں فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

پشاور میں فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی
—فائل فوٹو

پشاور کے علاقے اقبال پلازہ میں فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے خواجہ سراؤں پر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ زخمی خواجہ سراؤں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Scroll to Top