حماس کو شکست ہوئی نہ اسے تباہ کیا جاسکا، رپورٹ
انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹیڈی آف وار کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کی حکمتِ عملی کی تبدیلی کے باوجود حماس کو نہ شکست ہوئی اور نہ اسے تباہ کیا جاسکا۔