پاکستان مسلم لیگ ن کے بانی ،سابق وزیراعظم نواز شریف اب سے کچھ دیر بعد قوم سے انتہائی اہم خطاب کرینگے ۔لیگی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ایکس اکاﺅنٹ پر ایک پیغام جاری کیاہے ۔حنا پرویز بٹ نے لکھا ہے کہ میاں صاحب کا قوم سے انتہائی اہم خطاب کچھ دیر بعد دوسری جانب مریم نواز شریف نے بھی اپنے ایکس اکاﺅنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں نواز شریف کو پارٹی اور ہلالی پرچم کیساتھ پیغام ریکارڈ کرواتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
نواز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کرینگے

Related Posts


Six abducted laborers found dead in Balochistan
July 30, 2026

Trump administration bans new Chinese humanoid robots
July 30, 2026
