انڈر 19 ایشیاء کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف

انڈر 19 ایشیاء کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

انڈر 19 ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان نے افغانستان ٹیم کو جیت کے لیے 304 رنز کا ہدف دیا ہے۔

میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان انڈر 19 ٹیم 48 اوورز میں 303 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے شاہزیب حسن نے 79، شامل حسین نے 75، ریاض اللّٰہ 73 اور آزان حسین نے 20 رنز بنائے۔

Scroll to Top