نیب نے 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں آج شیخ رشید کو طلب کرلیا، نیب راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو صبح ساڑھے نو بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔نیب راولپنڈی نے شیخ رشید کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے لیکن سابق وزیر نیب کی جانب سے دیئے گئے وقت پر پیش نہیں ہوئے ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی عبوری ضمانت پر ہیں ۔
190 ملین پاﺅنڈ کیس، شیخ رشید آج نیب میں طلب

Related Posts


Malikpur blast probe stalls as families await justice | The Express Tribune
September 16, 2026

Five Killed in Firing in Khuzdar’s Wadh Area, Police Officer Among Dead
September 16, 2026

City cops to wear body cams | The Express Tribune
September 16, 2026