صدر نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا

صدر نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرائس کنٹرول ترمیمی بل منظور کرلیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پرائس کنٹرول ،ناجائز منافع خوری ، ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کا ترمیمی بل منظور کرلیا ۔صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ، پرائس کنٹرول ترمیمی بل کا مقصد متعلقہ ایکٹ 1977میں ترمیم کرنا ہے ۔

Scroll to Top