لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو نو دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کردی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے وارنٹ گرفتار ی جاری کیے ۔عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔مریم اورنگزیب سمیت دیگر کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ درج ہے پولیس نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج کررکھاہے ۔
مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

Related Posts


Six abducted laborers found dead in Balochistan
July 30, 2026

Trump administration bans new Chinese humanoid robots
July 30, 2026
