مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے سینیئر پارٹی رہنماؤں، سابق ارکان قومی اسمبلی اور سابق پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کرکے رہنماؤں کو اپنے اپنے علاقوں میں انتخابی تیاریوں سے تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ پھر سے سب ٹھیک کریں گے ، نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی معاشی خود انحصاری کا خواب حقیقت بنائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ معاشی طور پر خود انحصار اور مضبوط پاکستان امتِ مسلمہ کے مفادات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
شہباز شریف کی سابق ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور سینیئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں


Related Posts
Financière de Tubize – 2025 half-year financial report
August 2, 2025

Kinza’s BTS jump clip goes viral
August 2, 2025

Pakistan, Afghanistan, and UAE to Clash in T20I Tri-Series
August 2, 2025