ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

فائل فوٹو

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

گزشتہ روز ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت خیرپور میں 44 جبکہ پڈعیدن اور سکرنڈ میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Scroll to Top