لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تین گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد دم توڑ گئے ۔پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے حادثے کے بعد موقع پر پہنچ کر تحقیقات کیلئے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں ۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں 2 خواتین ایک بچی ، ایک بچہ اور دو مرد شامل ہیں ۔
لاہور ،ڈیفنس میں 3 گاڑیوںکی ٹکر ، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

Related Posts


DSCP Smart Fulfillment Reports Peak Fees Ignore 3PL Warehouse Zones
September 16, 2026


DmFirst Introduces a Simple and Mobile-Friendly Digital Platform
September 16, 2026