نواب شاہ میں زہریلی شراب پینے سے نوجوانوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ۔واقعہ حسینی روڈ پر پیش آیا زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان ہلاک ہوگئے ۔پولیس نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونیوالوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں ۔پولیس نے تینوں لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شرو ع کردی ہیں۔
نواز شاہ ، زہریلی شراب پینے سے 3 نوجوان ہلاک

Related Posts


DSCP Smart Fulfillment Reports Peak Fees Ignore 3PL Warehouse Zones
September 16, 2026


DmFirst Introduces a Simple and Mobile-Friendly Digital Platform
September 16, 2026