اسلام آباد، وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔
وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک میں عام تعطیل کا اعلان

Related Posts


End of Day Message
August 7, 2026


عوام پر ایک اور بوجھ، فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کر دی گئی
August 7, 2026