بالی ووڈ کی خوبصورت نینو ں والی اداکارہ و مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن گذشتہ روز پچاس برس کی ہویں تو پاکستانی اداکار یاسر حسین نے دلچسپ تبصر ہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں تو 35 برس کی ہوتیں ۔یاسر حسین نے گذشتہ روز حسینہ عالم ایشوریہ رائے بچن کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تصویر کے ہمراہ انسٹا اسٹوری شیئر کی ۔انہوں نے اپنے منفرد انداز میں تصویر کیساتھ کیپشن میں لکھا کہ ایشوریہ پچاس برس کی ہوگئیں ؟
اگر ایشوریہ پاکستان میں ہوتیں توآج 35 برس کی ہوتیں ، یاسر حسین

Related Posts


End of Day Message
August 7, 2026


عوام پر ایک اور بوجھ، فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کر دی گئی
August 7, 2026