ورلڈ کپ: سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ: سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
–فائل فوٹو

کرکٹ ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔

سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں ٹیمیں اِس ورلڈ کپ میں اب تک 6، 6 میچز کھیل چکی ہیں، بھارت کو اب تک شکست نہیں ہوئی ہے جبکہ سری لنکا نے اپنے 2 میچز جیتے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر بھارت دوسرے اور سری لنکا ساتویں نمبر پر ہے۔

Scroll to Top