پاکستان ودیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمے داری پوری

پاکستان ودیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمے داری پوری

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہاگیا ہے کہ پاکستان اور دیگر ممالک افغان پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کریں ۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک تحفظ کے خواہاں افغانوں کوداخلے کی اجازت دیں ۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ افغانوں کو امداد کی فراہمی کیلئے عالمی تنظیموں کیساتھ رابطہ قائم رکھاجائے ۔اکتیس اکتوبر کو حکومت کی جانب سے پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کو واپس جانے کیلئے دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد غیر قانونی باشندوں کیخلاف ملک گیر آپریشن شروع کردیاگیاہے۔

Scroll to Top