بلاول کو نہیں پتا تھا الیکشن آگے جائیں گے؟ طلال چوہدری
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مردم شماری کو نوٹیفائی کیا گیا تو کیا ان کو نہیں پتا تھا کہ الیکشن آگے جائيں گے، کس کے کہنے پر مردم شماری نوٹیفائی کی گئی۔