نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاﺅس اسلام آباد میں ہوا ۔ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، وزرائے اعلیٰ ، وفاقی وزراءعسکری قیادت اور دیگر حکام شریک ہوئے ۔ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر غور کیاگیا ۔ایس آئی ایف سے حکام نے تاجروں سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز سے ملاقاتوں پر شرکائے اجلاس کو آگاہ کیا ۔ اجلاس میں سرمایہ کاری سمیت اہم امور پر اہم فیصلے بھی کیے گئے ۔
نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس

Related Posts

Gold prices today in Pakistan — December 29, 2025
December 29, 2025

MEXC Launches 2025 Annual Recap with $55,000 Sharing Rewards
December 29, 2025