پاکستانی ٹیم مخالف بیانات دینے کیلئے مشہور سابق کرکٹر دانش کنیر یا نے سابق کپتان شاہد آفریدی پر الزامات کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔اسپاٹ فکسنگ میں ملوث دانش کنیریا نے الزام عائد کیا کہ سابق کپتان شاہد آفریدی نے زبردستی انہیں اسلام قبول کروانے کی کوشش کی جبکہ ان سمیت کئی کرکٹر ز میرے ساتھ کھانا تک نہیں کھاتے تھے ۔راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور سابق کپتان انضمام الحق کو اپنا بہترین دوست قرار دیا اور اعتراف کیا وہ میرا ساتھ دیتے تھے ۔
مجھے زبردستی اسلام قبول کروانے کی کوشش کی ، کنیر یا کا آفریدی پر الزام

Related Posts


Malikpur blast probe stalls as families await justice | The Express Tribune
September 16, 2026

Five Killed in Firing in Khuzdar’s Wadh Area, Police Officer Among Dead
September 16, 2026

City cops to wear body cams | The Express Tribune
September 16, 2026