وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں

وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں۔

سلمی مراد طویل عرصے سے علیل تھیں، وہ آج رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں۔

Scroll to Top