بھارت کی خوبرو اداکارہ نین تارا کے خاوند نے ملائیشیا میں اہلیہ کیساتھ چہل قدمی کرتے ہئے تصاویر شیئر کردیں ۔تصاویر میں دونوں کو رات کے وقت سڑک پر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ وگنیش نے یہ تصاویر ایک تامل گانے کو کیپشن بنا کر شیئر کیں ۔نین تارا اور ان کے خاوند نے بھارت ، ملائیشیااور سنگا پور میں جلد کی ایک برانڈ لانچ کی ہے ۔انہوں نے اپنے جڑواں بچوں ایر اور اولگ کی سالگرہ بھی پچھلے مہینے ملائیشیامیں ہی منائی ۔
نین تارا کی خاوند کے ہمراہ ملائیشیا میں چہل قدمی

Related Posts

End of Day Message
August 6, 2026
Ingredion Incorporated Melaporkan Keputusan Suku Kedua 2026
August 6, 2026