کرکٹ ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کرکٹ ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
—–فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

نیدر لینڈز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں نے ورلڈ کپ میں اپنا ایک، ایک میچ کھیل لیا ہے۔

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81 رنز سے ہرایا تھا۔

Scroll to Top