برطانیہ کے رائل برومپٹن ہسپتال نے ن لیگ کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی ۔ہسپتا ل کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلوڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے اور اس رپورٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں بھی جمع کرادیاگیا ہے ۔نواز شریف کو اب بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں انہیں شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے ۔ماضی کی بائی پاس سرجری اور انجیو پلاسٹی کے سبب نواز شریف کا مسلسل چیک اپ کیاگیا ، ہم نے نواز شریف کی پہلے اینٹی اینجنل تھراپی کی بہتری کیلئے علاج کیا۔نواز شریف کو انجائنا علامات اور کورونا کی وجہ سے پاکستان جانے سے روک دیا گیا تھا۔
برطانوی ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی

Related Posts

Start of Day Message
August 7, 2026
Ingredion Incorporated Melaporkan Keputusan Suku Kedua 2026
August 7, 2026
PU Prime Expands Gold Trading with the Launch of XAUUSD247
August 7, 2026