فضائی دفاعی نظام سے جدید اے 10 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا، ترجمان خاتم الانبیا

فضائی دفاعی نظام سے جدید اے 10 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا، ترجمان خاتم الانبیا
فوٹو: فائل

ایران کی مشترکہ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعے کو امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کے لیے نیا فضائی دفاعی نظام استعمال کیا۔

اپنے بیان میں ترجمان خاتم الانبیا کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ملک کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیں گے۔

انہون نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام نے اے10 لڑاکا طیارہ اور 2 بلیک ہاک ہیلی کاپڑ گرائے۔

ایرانی ملٹری کمانڈ نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے جدید اے 10 لڑاکا طیارے کو بھی نشانہ بنایا۔

Scroll to Top