ہیوسٹن، چرچ میں خاتون کی فائرنگ، 2 افراد زخمی

ہیوسٹن، چرچ میں خاتون کی فائرنگ، 2 افراد زخمی

اسکرین گریب

ہیوسٹن کے لیک وڈ چرچ میں ایک خاتون کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ 

پولیس نے جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والی خاتون کو ہلاک کر دیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس بم ہے، تاہم کوئی دھماکا خیز مواد نہیں ملا ہے۔

Scroll to Top