ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا

ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے نئے سینئر نائب صدر شیر افضل خان مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے احکامات جاری کیے اور شیر افضل مروت کی کے پی میں درج دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی ۔عدالت نے پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی پندرہ روزہ حفاظتی ضمانت منظور کی ہے ۔

Scroll to Top