کل کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان

کل کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان
—فائل فوٹو

شدید بارشوں کے پیشِ نظر بدھ 20 اگست کو کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

یہ اعلان وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی شہر میں آج (منگل کی) صبح سے بارشیں ہو رہی ہیں۔

Scroll to Top