خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے کہ وزیراعظم اس کا ہولیکن اگر کسی کوزبردستی اقتدار پر بٹھایا گیا تو اس سے ملک کا نقصان ہوگا۔خورشید شاہ کا کہنا تھا وزیراعظم ہاﺅس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا۔ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کا استحقاق ہے کہ وہ الگ الگ الیکشن لڑیں یا اتحاد کرکے لیکن کسی کو زور زبردستی لایا گیا تو حکومت نہیں چلے گی ، سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں نقصان ہوگا۔دنیا بھر میں ووٹ ڈالتے وقت کسی کی مداخلت نہیں ہوتی ، پی پی الزام تراشی کی سیاست نہیں کرتی ، ہم عوام کے سامنے جوابدہ ہیں ، الیکشن میں ہمارا گھوڑا اکیلا ہے ماضی میں بھی پنجاب کے عوام پی پی پر اعتماد کا اظہار کرچکے ہیں ۔
کسی کو زبردستی اقتدار پربٹھا یا گیا تو ملک کا نقصان ہوگا، خورشید شاہ

Related Posts


DSCP Smart Fulfillment Reports Peak Fees Ignore 3PL Warehouse Zones
September 16, 2026


DmFirst Introduces a Simple and Mobile-Friendly Digital Platform
September 16, 2026