ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتشبازی نہیں ہوگی ۔دہلی اور ممبئی کی فضائی آلودگی خطرے کی حد تک بڑھ چکی ہے ۔جے شاہ کا کہنا ہے کہ آتشبازی سے آلودگی بڑھ جاتی ہے اس لیے یہ اب نہیں کی جائیگی ۔
کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ

Related Posts


End of Day Message
August 7, 2026


عوام پر ایک اور بوجھ، فی یونٹ بجلی 75 پیسے مہنگی کر دی گئی
August 7, 2026