کراچی ایئرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا دوسرا مشتبہ کیس رپورٹ

کراچی ایئرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا دوسرا مشتبہ کیس رپورٹ


کراچی ایئرپورٹ پر ایک دن میں منکی پاکس کا دوسرا مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق جدہ سے فلائٹ پی کے 732 سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات تھیں۔

آج صبح غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے آئے مسافر میں بھی منکی پاکس کی علامات پائی گئی تھی۔ دونوں مسافروں کو سندھ حکومت کے انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Scroll to Top