کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال، تحقیقات کا آغاز

کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال، تحقیقات کا آغاز

فائل فوٹو

کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منشیات کے استعمال کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

طلبہ کی جانب سے منشیات کے استعمال پر یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ممکن ہے ویڈیو یونیورسٹی کو بدنام کرنے کے لیے بنائی گئی ہو۔

Scroll to Top