کراچی، آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

کراچی، آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

فائل فوٹو

کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

Scroll to Top