چترال پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کامران بنگش کو ٹانک کی عدالت میں پیش کردیا۔اس موقع پر چترال پولیس نے عدالت کو آگاہ کیاکہ چترال سٹی تھانے میں کامران بنگش کیخلاف ایف آر درج ہے ۔کامران بنگش پر ٹانک میں دفعہ 120 بی اور 153 اے کے تحت مقدمہ درج ہے ۔کامران بنگش کو مجسٹریٹ ٹانک کی عدالت میں پیش کیاگیا ہے جہاں کیس کے حوالے سے بحث ہوئی ۔
کامران بنگش ٹانک کی عدالت میں پیش

Related Posts


DSCP Smart Fulfillment Reports Peak Fees Ignore 3PL Warehouse Zones
September 16, 2026


DmFirst Introduces a Simple and Mobile-Friendly Digital Platform
September 16, 2026