ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن ٹرمپ بیری 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں ۔میریان ٹرمپ وفاقی جج اور سرکاری وکیل وہ چکی ہیں ۔انہیں 1983 میں اسوقت کے امریکی صد ر رونالڈ ریگن نے نیو جرسی میں فیڈرل ڈسٹرکٹ جج مقرر کیاتھا۔میریان بیری اپنی پوری زندگی میں سابق صدر کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھیں اور ان چند لوگوں میں سے تھیں جن سے صدر نے مشورہ لیاتھابیری اپنے بھائی اور سابق امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھیں جن سے وہ اکثر مشورے لیاکرتے تھے۔اگرچہ دونوں بہن بھائی کے تعلقات میں دراڑ ٹرمپ کے صدر کے عہدے پر فائز رہنے کے دوران آئی جب میریان نے اپنے بھائی کی پالیسیز پر کڑی تنقید کی تھی۔
Related Posts

Start of Day Message
August 7, 2026
Ingredion Incorporated Melaporkan Keputusan Suku Kedua 2026
August 7, 2026
PU Prime Expands Gold Trading with the Launch of XAUUSD247
August 7, 2026
