ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر پانچ سال پورے ہوگئے ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے مکمل ہوگئی ۔عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی اپنا کام جاری رکھیں گے عارف علوی 2018 میں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادیوں کے ووت سے منتخب ہوئے ، چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی ایڈوائس پر اسمبلی توڑنے اور جسٹس فائز عیسی کیخلاف ریفرنس بھیجنے پر سیاسی اور قانونی حلقوں کی جانب سے انہیں کڑی تنقید کا سامنا بھی رہا ۔

Scroll to Top